Paying Duties, Hospitality, Lahore Police set another example,

0
15

فرائض کی ادائیگی، مہمان نوازی، لاہور پولیس نے ایک اور مثال قائم کر دی،
لاہور آنی سکھ یاتری پرم جیت کور کا گم ہونے والاپرس ڈھونڈ نکالا،
لاہور پولیس نے چند گھنٹوں میں رکشہ ڈرائیور کو ٹریس کر لیا،
پرس میں پاسپورٹ، موبائل،نقدی ودیگر دستاویزات موجود تھیں،
رکشہ کو ٹریس کرنے کیلئے ہیومن انٹیلی جنس اور سیف سٹی کیمروں کی مدد لی گئی،
ایس ایچ او ٹبی سٹی نے پرم جیت کور کو قیمتی پرس خود حوالے کیا،
مہمان سکھ یاتری نے انتھک محنت کرنے پر لاہور پولیس کا شکریہ ادا کیا،
لاہور پولیس نے جس پیشہ وارانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا شاید ہماری پولیس نہ کرسکتی، پرم جیت سنگھ،
سکھ یاتری ہمارے مہمان، اُن کی جان ومال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،ڈی آئی جی آپریشنز
#Lahore #Police #Leadershipinaction #CommunityCare #DIGOperationsLahore #PunjabPolice #SafeLahore #Posport #Riksha #ProfessionalAbility #Hardwork

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here