Site icon LALKAR

SECTION 144 GOV of Punjab, Capital City Police Lahore

پنجاب حکومت نے صوبےبھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔
جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک ہوگا۔
Exit mobile version