“Waterfall” Police Service Center Shadman equipped with modern and world-class state-of-the-art facilities

0
16
جدید اور عالمی معیار کی سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات سے آراستہ ” آبشار”پولیس خدمت مرکز شادمان” جدید ڈیجیٹلائزڈ آن لائن سسٹم کے ذریعے بہترین سروس ڈیلیوری کے عزم کیساتھ عوام الناس کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔
“آبشار”خدمت مرکز، شادمان میں خواتین کا پہلا ڈرائیونگ سکول جس میں انٹرنیشنل معیار کے مطابق سمولیٹرز کی مدد سے ڈرائیونگ سکھانے کی سہولت موجود ہے۔
جانیئے شہریوں کےتاثرات جو مختلف اوقات میں پولیس سروسز کےحصول کیلئے خدمت مرکز میں تشریف لارہے ہیں,

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here